تازہ ترین

News Detail

Movie : The Lunchbox review

Movie : The Lunchbox Director: Ritesh Batra کچھ موویز ایسی ہوتی ہیں جن میں کوئی سانگ، ایکشن یا مرچ مصالحہ نہیں ہوتا مگر دیکھنے کے بعد بندا بہت ہی فریش محسوس کرتا ہے اور یہ مووی بھی ان میں سے ایک ہے ۔ عرفان خان ( ساجن فرنانڈس ) جو اپنی جاب سے رٹائرمینٹ کے قریب ہے اور دوسری طرف نمرت کور ( ایلا ) جو اپنے شوہر کی اٹینشن چاہتی ہے اور اپنی شادی میں وہی محبت اور رومانس چاہتی ہے ، اسی کوشش میں وہ اچھے اچھے کھانے بنا کر شوہر کو خوش کرنا چاہتی ہے مگر ایک دن اچانک شوہرکے لیے تیار کیے ہوئے کھانے کا ڈبہ جو غلط پتے پر کسی اور آدمی کے پاس چلا جاتا ہے اور کہانی یہیں سے شروع ہوتی ہے ۔ اس مووی میں نوازدین صدیقی ( شیخ ) اپنے رول سے ھمیشہ کی طرح انصاف کرتا ہوا بہت ہی عمدا ایکٹنگ کرتا ہے اور جس مووی میں عرفان اور نواز کا تڑکا ساتھ ہو تو کوئی بھلا ایسی مووی کیوں چھوڑے گا ؟ آپ لوگوں نے اگر نہیں دیکھی تو ضرور دیکھیے گا اور اپنا فیڈ بیک دیجئے گا

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)