تازہ ترین

News Detail

The Truth about lies movie review

جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے لیکن منہ ضرور ہوتا ہے! ۔جھوٹ پیاز کی طرح پرت در پرت ہوتا ہے اور کوئ عقلمند ہی اچھا جھوٹا ہو سکتا ہے جبکہ سچ ایک بیوقوف بھی بہت اچھا بول سکتا ہے ایسا میں نہیں اس فلم کے دیکھنے کے دوران محسوس ہوا۔ خیر مووی گلبی کے کیریکٹر کے اطراف گھومتی ہے جو اپنا سب کچھ کھو چکا ہے گرل فرینڈ چھوڑ چکی فلیٹ جل چکا اور اب اپنی ماں کے ساتھ رہ رہا ہے جو اپنی ذات میں خود ایک ٹیپیکل امریکی اولڈ وومن ہے۔ مووی میں موجودہ امریکی معاشرے کی صحیح شکل بھی نظر آئیگی اور رشتوں میں اجنبیت بھی۔ اپنی حالت میں سدھار کے لئے گلبی جھوٹ کا سہارا لیتا ہے اور پھر وہی جھوٹ پرت در پرت بڑھتا جاتا ہے۔۔۔۔مووی ہلکے پھلکے انداز کی کامیڈی ہے بہت سے مواقع پر آپکی ہنسی نہیں رکے گی۔۔۔۔کچھ سین بولڈ بھی ہیں۔ انجوائے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)