تازہ ترین

News Detail

No Contry For Old man movie review

No Contry For Old man ریویو سے پہلے ایک چھوٹا سا سوال کیا ضروری ہے کہ ہر کہانی کا ایک منطقی انجام بھی لکھا جائے ...اچانک رونما ہوتے سانحے کسی بھی کہانی کو اچانک بالکل نیا رخ دے سکتے ہیں ...ضروری نہیں کہ یہ نیا رخ ہر ناظر کو پسند بھی آئے ...اسی سوال کو زہن میں رکھ کر اس بہت ہی عمدہ مووی کو دیکھیں ... لازوال سسپنس کے ساتھ بے مثل اداکاری اور ڈائریکشن کا تڑکا فلم کو چارچاند لگا دیتا ہے ...ایک کرمنل کو حادثاتی طور پر ملی دولت اور اس دولت کو ڈھونڈتے ایک بے رحم قاتل کی باہمی کشمکش آپ کو پوری فلم کے دوران اپنی گرفت میں رکھے گی

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)