تازہ ترین

News Detail

page 3 bollywood movie review

page 3 ( Indian movie ) Director : Madhur Bhandarkar.. اس فلم کی خاص بات کون کون سین شرما کی ایکٹنگ اور ایک ایسی کہانی ہے جس کو سب موویز میں ڈسکس نہیں کیا جاتا ، اس مووی کی کہانی بتانے سے اچھا ہے کہ آپ یہ مووی دیکھیں ۔ مدھر بنڈھارکر اپنی ہر فلم میں ایک ایسی کہانی دے جاتا ہے جو برسوں تک ہمارے دل و دماغ میں رہتی ہے ، اس مووی میں بھی تین اسٹرگل کرتی لڑکیوں کی کہانی ہے جو اس مطلبی معاشرے میں اپنے خواب لیئے نکلتی ہیں جہاں پولیس سے لیکر ہر سیاستدان اور فلم انڈسٹری سے جڑا ہر بندا پیج ۳ سے جڑا ہونا چاہتا ہے اور پیج ۳ اخبار کا وہ پیج ہوتا ہے جہاں انٹرٹینمینٹ اور مصالحہ سے بھرپور خبریں ہوتی ہیں ، میں جب بھی اپنے کسی اچھے دوست کو کوئی موویز دکھانا پسند کرتا ہوں یہ مووی بھی ان میں سے ایک ہے ، آپ دیکھ کر بعد میں کمینٹ ضرور کیجئے گا

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)