تازہ ترین

News Detail

kaun kitny pani main movie review

چ بات ہے کہ اصلی راجہ وہ جس کے پاس پانی ۔یہ مووی بھی پانی کی اہمیت پر بنی ہے۔ کون کتے پانی میں یہ فلم اس موزوں پر بنی ہے کہ اس پاس کے دو گاوں کے کہانی ہے ۔ایک گاوں اپنے زرعی اراضی کے لئے پانی جمع کرتا رہا اور دوسرے گاوں کے کرتا درتا کے پاس زر زیادہ تھا اس لئے وہ پانی جمع کرنا اپنے شان کے خلاف سمجھتا تھا۔پھر ایسا ایک وقت آیا کہ زر دولت ختم ہوئی اور وہ اپنے پینے کے پانی بھی پیسوں سے خرید لیتے تھے۔اسکے آگے کہانی انتہائی دلچسپ ہے۔ اس مووی میں رادیکا اپٹ نے ادکاری کے جوھر سیدھے سادے انداز میں پیش کیا اور ادکار کونل کپور نے بھی کمال دکھایا ۔پوری مووی کا کمال یہ ہے کہ بندے کو پتہ چل جاتا ہے کہ جس چیز کو ہم احقر سمجھتے ہیں وہ بعد میں کتنی اہمیت کا حامل بن جاتا ہے اور جانے کے بعد اسکی قدر کتنی بڑ جاتی ہے ۔واقعی کسی نے سچ کہا ہے کہ تیسری جنگ عظیم پانی کے لئے لڑا جائے گا ۔اگر موڈ اور وقت ہوں تو مووی دیکھنے میں کوتاہی نہ کریں ۔کیونکہ ہوسکتا ہے کہ آپکے زندگی میں بھی بہت سے چیزیں کم اہمیت کے ہوں پر بعد میں ان کی اہمیت بڑ جائے ۔وش یو گڈ لک ???? نوٹ اس فلم کو ہندوستان اور پاکستان کے تناظر میں بھی دیکھنا چاہیے کیونکہ ہندوستان پانی کی اہمیت جان گیا ہے اور ہمارے ہاں لاپروائیاں برتی جارہی ہے خدا نخواستہ کہی ہم کو اس کی سزا نہ ملے۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)