تازہ ترین

News Detail

Beauty and the beast movie review

ایک بے مثال مووی میں اسے اگنور کرنا چاہتا تھا لیکن بائی چانس ڈاونلوڈ کی اور پھر اس کے سحر میں گرفتار ہو گیا دو سو سال پرانے سیٹ میری کمزوری رہے ہیں جو اس مووی نے باکمال طریقے سے پوری کی ہے جسے دیکھنی ہو اسے ہندی ڈب میں دیکھے بہترین ڈبنگ ہوئی ہے آپ میں سے بعض میری طرح اسے اس وجہ سے اگنور کر رہے ہوں گے کہ آپ لوگوں نے یہ سٹوری یا تو پڑھی ہو گی یا اینیمیشن دیکھ رکھی ہو گی سٹوری وہی ہے مگر گرافکس دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں جتنی محنت اس مووی میں نظر آئی اتنی کسی اور میں نہیں دیکھی جنہوں نے نہیں دیکھی وہ ضرور دیکھیں اور اپنے تجربات بتائیں

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)