تازہ ترین

News Detail

GeoStorm movie review

GeoStrom IMDB 5.8 GENERE .SCIFI. THRILLER. Action Duration. 1.50mnts مرکزی کردار جیراڈ بٹلر ۔ دیگر فلمز ( دی۔ تھری ہنڈرڈ / لاء ابائنڈنگ پیئپل/ پی ایس ۔آئی لو۔یو ) دنیا میں موسمی تغیر کے باعث ہونے والی پے در پے تباہیوں کے بعد ورلڈ لیڈرز ایک ایسا فورم تشکیل دیتے ہیں جو اسکا حل نکال سکے پوری دنیا کے سائنس دان مل کر ایک ایسا سیٹلائٹ پرواگرام تخلیق کر لیتے ہیں جس کی مدد سے وہ موسم کو نا صرف کنٹرول بلکے سو فیصد چینج بھی کر سکیں۔ فلم کی کہانی شروع ہوتی ہے اس کے بعد۔ فکشن کو بلڈ ریلیشن شپ کا تڑکہ فلم میں اچھا ڈرامہ کریئٹ کر رہا ہے (اگر آپ نے جیرالڈ بٹلر کی اولمپس ہہز فال ان۔ اور لنڈن۔ فال ان۔ ) دیکھ رکھیں ہیں تو تقریبا ویسا ہی فیملی ٹچ/ ڈرامہ آپ کو اس فلم میں بھی ملے گا ۔ وہ سیٹلائٹ ایک سازشی ٹولہ "بزریعہ فشنگ phishing اینڈ وائرس اٹیک " اپنے مقاصد کے لیئے استعمال کرنا چاھتا ہے ۔ جسکے کئی کامیاب اٹیک فلم کی جان ہیں (سپیشل ایفئکٹ) اس فلم میں چائے میں چینی کی مانند ہی ہیں اور شکر یہ کہ یہ چینی بلکل حسب زائقہ ہے (کم از کم میری آبزرویشن کے مطابق) اس لیئے یہ فلم آپ کو دوسری 2012 نہیں لگے گی ۔ کافی ہالی ووڈ موویز جو اب انٹرنیشنلی ایک ہی وقت میں ریلیز ہو رہی ہیں اس بات کا خصوصی اہتمام کرتیں کہ ہر (ریجنل فلم سرکٹ) کے فلم بین کو کم از کم اپنا ملک اور خطہ اس فلم میں میں شامل نظر آئے اسی لیئے دبئی، جاپان اور انڈیا ان کی پہلی ترجیح ہوتے۔ اس فلم میں شاید پہلی بار ایک انڈین وہ بھی مسلمان کو ایک پازیٹو رول میں دکھایا گیا ہے ( شاید مائی نیم از خان کام کر گئی ????) میری دانست میں پیسہ/ٹائم وصول مووی ہے ضرور دیکھیں ۔ کہ شاید آنے والی سینچریز واقعی ایسی ہوں۔ جن حضرات نے فلم دیکھ لی انکئ رائے کے لیئے ایک سوال اگر موسم کو واقعی اس فلم کے مطابق کنٹرول کر لیا گیا تو کئی قیامتیں برپا کی جا سکتیں ہیں۔ یہاں تک تو آپ سب ایگری کریں گئے مگر خصوصا Uzair Salar بھائی سے سوال ہے کہ اگر ایسے ہی سیٹلائٹ کا کوئی ریئل اور اس سے بھی پاور فل ورژن بنا لیا گیا اور انسان کئی سیاروں پر آباد ہوا تو قیامت (شاید) ٹالی بھی جا سکے گی؟؟۔ ( پلیز کوئی فتوئ نہیں ریڈرز یہ جسٹ ایک سوال ہے میری رائے نہیں

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)