تازہ ترین

News Detail

Toilet ek prem khata movie review

Toilet ek prem khata یہ فلم ایک عجیب قسم کے پرابلم پر بنایا گیا ۔ہمارے لئے عجیب ہے پر ہندوستانیوں کے لئے صحیح ہی ہوگا کیونکہ جن کا تعلق ہے وہی بہتر جانے ۔پرابلم کچھ یوں ہے کہ ایک تعلیم یافتہ لڑکی جو غالبا پی ایچ ڈی ہے ۔وہ ایک گاوں میں رہتی ہے اور ساتھ والے دوسرے گاوں میں بہائی جارہی ہے پر مصیبت یہ ہے کہ پورے گاوں میں ووش روم نہیں ۔اور گاوں کے سارے عورتیں رات کے آخری حصے میں لوٹا پانی لیکر ضرورت سے فارغ ہوتی ہے یہ بچاری یہ سن کر بہت گھبراتی ہے۔ اس عرصے میں یہ کافی تکلیف برداشت کرلیتی ہے پر آخیر میں یہ اپنے خاوند سے طلاق لینے پر مجبور ہوتی اور کورٹ چلی جاتی ہے۔اب کورٹ میں کیا ہوتا ہے اور اس بچاری لڑکی کے ساتھ کیا چکر چلتا ہے اس کے لئے آپ کو یہ فلم دیکھنا پڑے گا ۔فلم کا نام کچھ عجیب سا لگتا ہے ۔تو دیکھنے والوں کو اس عجیب نام کے وجہ سے دیکھنے پر مجبور کر دیتاہے۔یہ فلم دیکھنے والوں کو اپنے گرفت میں رکھتا ہے اور کوئی موقع نہیں دیتا کہ آپ بوریت محسوس کریں ۔فلم کے کاسٹ میں اکشے کمار اور ایک عام شکل صورت کی ادکارہ زبردست رول ادا کرتی ہے ۔ دونوں کی رول چارمنگ کے لحاظ سے بہتر ہے اکشے کمار کے باپو کا رول بھی بڑھیا ہے۔اگر وقت اور موڈ ہوں تو دیکھنے میں کوئی حرج نہیں

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)