تازہ ترین

News Detail

DC's Gotham movie review

DC's Gotham اس سیریز کو بیٹ مین یونیورس کی بہترین کی بہترین سیریز کہا جاسکتا ہے۔ یہ کئی پرانی بیٹ مین فلموں سے ہزار گنا بہتر سیریز ہے اور اگر آپ بیٹ مین عرف بروس وین، گورڈن،کیٹ وومین،ہارلی کوون،رڈلر،پینگوئین،جوکر اور بہت سے دوسرے ہیروز اور ولنز کے اوریجن کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو اس سیریز سے بہتر فلم یا اینیمیشن نہیں ملے گی۔ اس سیریز کا سنٹرل موضوع گوتھم شہر ہے جو کہ جرائم کی آماجگاہ ہے۔ اس میں دکھایا گیا ہے کس طرح اس شہر میں سروائیو کرتے ہیں اور اس سے پیار کرتے ہیں۔ اس سیریز کی خاص بات ہے کہ اس میں بہت کم لوگ نارمل ہیں اور جو لوگ نارمل نہیں ہیں ان کو آرخم کے پاگل خانے میں بھیجا جاتا ہے جو کہ بہت انٹرسٹنگ جگہ بھی ہے اور وہاں بھی بہت نمونے پائے جاتے ہیں۔ اس سیریز کے ابھی تک تین سیزنز آچکے ہیں جو کہ ایک سے بڑھ کر ایک ہے۔ اس سیریز کو دیکھنے کے لیے صبر کی ضرورت ہے جو کہ زیادہ تر دیکھتے ہوئے کھو دیتے ہیں۔ لیکن اگر آپ صبر سے دیکھیں تو یہ سیریز آپ کو بہت کچھ دکھائے گی۔ اس سیریز کا چوتھا سیزن "دی ڈارک نائٹ" کا بہت سے لوگوں کو بہت بے صبری سے انتظار ہے جو کہ ضرور مائنڈ بلوئنگ ہوگی

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)