تازہ ترین

News Detail

Dark tower movie review

ڈارک ٹاور... سلطان رہی کرے تو تو سالا کیریکٹر ڈھیلا ہے... جو کام ہمارا سلطان راہی برسوں پہلے کر گیا وہ کام اس مووی کے اینڈ سین میں کیا گیا ہے.... ایک گولی ولن کو ماری گئی اور پھر ایک دوسری گولی دیوار پر کچھ ترچھے اینگل سے ماری گئی... ولن ایک جادوگر ہے جو اپنی طرف بڑھنے والی گولی کو ہاتھوں سے پکڑ لیا کرتا ہے یہاں جب وہ بلٹ کو پکڑنے لگتا ہے تو وہ دوسرا بلٹ کو دیوار پر مارا گیا تھا وہ آکر پہلے بلٹ سے ٹکراتا ہے اور اس طرح پہلے بلٹ کی ڈائریکشن چینج ہوجاتی ہے اور وہ ولن کے ہاتھ میں جانے کی بجائے اس کے دل میں پیوست ہوجاتا ہے.... یہی کام برسوں پہلے سلطان راہی کرچکے ہیں.... باقی مووی مزیدار ہے سوائے اس آخری سین کے سب کچھ کمال ہے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)