تازہ ترین

News Detail

Secret Superstar(2017) is a magical secret to explain us the value of mother...

Secret Superstar(2017) is a magical secret to explain us the value of mother.... میں فلم دیکھنے گیا تھا کہ عامر خان کی فلم ھے کچھ نیا ھو گا۔۔۔لیکن مجھے نہیں پتہ تھا کہ عامر خان کی یہ فلم ایک ذور کا تماچہ ھو گی میرے اور بہت سے ایسے بچوں کے منہ پر جو ماں کے پیار کا ناجائز فائدہ اُٹھاتے ھیں۔۔ کہیں پڑھا تھا کہ”سب سے بری exploitation وہ ھوتی ھے جو محبت کے نام پر ھوتی ھے۔۔۔“ فلم دیکھ کر سچ ثابت ھو گئ یہ بات۔۔۔مائیں کتنا پیار کرتی ھیں۔۔کوئ حد نہیں ھوتی۔۔کوئ پیمائش نہیں ھوتی۔۔کوئ اسکا صلہ نہیں دے سکتا۔۔اور بچے کیا کرتے ھیں۔۔جب بولنے ۔۔چلنے پھرنے کے قابل نہیں ھوتے تو رو رو کر ماں کو ھلکان کرتے ھیں۔۔تھوڑا بڑے ھوتے ھیں تو ضد کر کے۔۔۔کچھ بھی کر کے اپنی بات ماں سےمنوا لیتے ھیں۔۔اور بڑے ھوتے ھیں تو کسی 6 مہینے کی محبت پر 20 سال کا عشق جو ماں اپنے بچوں سے کرتی ھے وہ قربان کر دیتے ھیں۔۔اور اکثر شادی کے بعد ماں باپ کو بوجھ سمجھتے ھیں اور چھوڑ دیتے ھیں۔۔ایسے سب ماں باپ کی محبت کا ناجائز فائدہ اُٹھانے والے بچوں کو یہ فلم ضرور دیکھنی چاہئے۔۔۔فلم میں اور بھی بہت کچھ ھے جو کہ زندگی بدلنے والا ھے۔۔میری زندگی کی بہترین فلموں میں سے ایک(4.9/5

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)