تازہ ترین

News Detail

Udta punjab movie review

چھ فلمیں، ادکاری سے لے کر ہدایت کاری تک ، موسیقی سے لے کر سنیماٹوگرفی تک اور کہانی سے لے کر ا چھوتے پن تک ،سب کچھ ایک ساتھ لئے ہوئے ہوتی ہیں۔ بالی ووڈ کی بہت کم فلمیں ایسی معیار کی ہیں، جیسے آنند، دریشم، شعلی، دیوار، کوشش وغیرہ ہیں۔ لیکن ایک ایسی فلم جو نئی ہے اور کافی explicit ڈایلاگز والی ہے لیکن ہر لحاظ سے 2016 کی بہترین فلم ہے اس کا نام ہے اڑتا پنجاب۔ فلم ڈرگز کے بہت ہی حساس موضوع پہ ہے اور کافی حد تک بالکل یہاں کے حالات پر بھی مبنی ہے، کیونکہ انڈیا اور پاکستان اور شاید تمام دنیا اس لعنت سے نالاں ہے۔ فلم میں اداکاری دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے، شاہد کپور، عالیہ بھٹِ، دلجیت دوسانج، کرینہ کپور، حتٰی کہ جونیر اداکاروں کی اداکاری بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ فلم میں بہت جگہوں پر کافی ننگی گالیاں ہیں، سو اسے بچوں کے ساتھ نہیں دیکھی جا سکتی۔ ضرور دیکھیں۔ ایک لائن میں شامل کرنا چاہوں گا۔ No drugs, no war Love ur life, let other to live

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)