تازہ ترین

News Detail

Teaspoon movie review

Teaspoon A short movie یہ ایک شارٹ مووی ہے ۔ جس میں ایک بیوی شوہر اور شوہر کا بیمار والد ۔شوہر انشورنس کمپنی میں کام کرتا ہے جب کہ بیوی گھر میں کام کاج کے علاوہ پارٹ ٹائم میں کاسٹمک آئٹم بیچنے پر بھی گھروں میں چلی جاتی ہے ۔ بیوی کا بڑا مسلہ جس پر اس شارٹ فلم کا تھیم بھی بنا ہے وہ یہ ہے کہ ان کا سسر صاحب چونکہ بیمار رہتا ہے اس کے بستر کے پاس ایک چمچہ پڑا ہوا ہوتا ہے اور اپنی بہو کو بولانے کے بار بار وہ بچتا رہتا ہے ۔اور جب بہو کو احساس ہوتا کہ جب بھی ان کا شوہر اور بوڑھے کا بیٹا گھر پر ہوتا ہے تو پھر وہ چمچہ پر گھنٹی نہیں بجاتا ۔پر جب وہ گھر سے نکلتا ہے تو اسکی ٹک ٹک شروع ہوتی ہے۔ اس شارٹ فلم کی ساری کہانی بیان نہیں کرسکتا خود دیکھئے کیونکہ غالبا فوری فلم 18 منٹ کی ہے ۔یہ فلم ہندوستان میں بنی ہوئی ہے پر اسکی فیمیل ادکارہ پاکستان کراچی کی ایک ہندو خاتون ہے۔ اس فلم میں اس ہندو خاتون نے اپنے کردار سے پورا انصاف کیا ہے۔اور ادکاری کا جوھر اس کم وقت میں بھرپور انداز سے دیکھا یا ہے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)