تازہ ترین

News Detail

La La Land movie review

La La Land پہلی بار کسی فلم کا ری ویو لکھ رہی ہوں وہ بھی اردو میں۔ اس لئے کوتاہی کی پشگی معزرت۔ لا لا لینڈ ڈمین چیزیل (ڈایئریکٹر وی پلیش) کی میوزیکل فلم ہے اور اسے پرانی میوزیکلز کے ریوائول کی ایک کامیاب کوشش کہا جائے تو غلط نا ہوگا۔ فلم کی کہانی دو ایسے لوگوں کی کہانی ہے جو اپنے اپنے خوابوں کو پورا کرنا چاہتے ہیں اور اس کوشش میں ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں۔ فلم ایک رومینٹک کامیڈی بھی ہے لیکن اسکا اختتمام انتہائی غیر متوقع ہے۔ فلم کو 6 آسکر ملے، جسمیں بہترین ساوئنڈ ٹریک اور اوریجینل موشن پکچر بھی شامل ہیں۔ ایما اسٹون نے اس فلم کے لئے پہلا آسکر بھی حاصل کیا۔ فلم کی سینیماٹوگرافی کمال کی ہے، خوبصورت مناظر کی وجہ سے فلم کے بہت سے سین کو بہترین سینز میں شامل کیا جاتا ھے۔ اس فلم میں اداکار ریان گوسلینگ اور ایما کے ملٹی ٹیلینٹ کو بخوبی دیکھا جاسکتا ہے کیونکہ فلم کا سارا پیانو ریان نے خود پلے کیا ہے۔ فلم کو لوگوں نے مجموعی طور پر نا صرف پسند کیا بلکہ یہ اپنے خوبصورت میوزک کی وجہ سے لوگوں تا دیر اپنے سحر میں گرفتار رکھنے کی خوبی رکھتی ہے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)