تازہ ترین

News Detail

Preshad 2015 movie review

تین عورتیں اور تین کہانیاں ۔یہ کہانی بھی کچھ ایسی ہی عورتوں کی ہے ۔جو کہ مردوں کی دنیا میں رہتی ہے اور مردوں کی بنائی ہوئے رسم و رواج کے مطابق زندگی بسر کر رہی ۔ہندوستانی گجرات کے ایک پسماندہ دیہات میں زندگی کے دن خوشی غم سے بسر کر رہی ہیں ۔زیادہ تفصیل سے اسٹوری بیان نہیں کرسکتا کیونکہ فلم کا لطف دوبالا ہونے کے بجائے ستیاناس ہوسکتا ہے۔ تینوں عورتوں نے اپنے اپنے رول سے انصاف کیا پر کسی نے کم اور کسی نے زیادہ اچھے انداز سے اپنا رول ادا کیا ۔فلم دیکھنے سے ہی آپ کو پتہ لگ جائے گا ۔کیونکہ اس قسم کا رول ادا کرنا تھوڑا سا مشکل ہے وجہ یہ ہے کہ اس میں حقیقت کا روپ دھارنا مشکل تر ہے۔فلم میں سیکس کے کچھ سین بھی دکھائی گئے ہیں جو کہانی کے طلب کے مطابق تھے۔ انڈین فلمساز انڈسٹری اس معاملے میں انصاف اور طلب کے مطابق رہی۔ یعنی حد کے مطابق چلی۔اس فلم میں عورتوں کو یہ بتایا گیا ہے کہ زندگی صرف گھر کے اندر قید نہیں بلکہ گھر سے باہر بھی زندگی ہے۔دیہاتی علاقوں اور اس قسم کی زندگی کو بہت خوبصورت انداز سے فلمایا گیا ہے۔فلم اگر اچھے فرنٹ میں دیکھا جائے تو فلم سے زیادہ لطف اندوز ہوسکتا ہے۔فلم کا ایک کمال یہ بھی ہے کہ شروع سے لیکر آخر تک اپنے دیکھنے والوں کو گرفت میں رکھتا ہے۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)