تازہ ترین

News Detail

The Little Hours 2017 movie review

فلم:The Little Hours 2017 90 منٹ کی یہ ایک ایسی فلم ہے جو شاید ہر کسی واسطے تو نہیں(رومنس اور کامیڈی) لیکن اتنا کہہ سکتا ہوں کہ "What the hell did I just watch? فلم دیکھتے ہوئے مجھے اپنے معاشرے کی دبی ہوئی آرزوئیں، خواہشیں اور بہت سے پارسا چہرے یاد آگئے جو یقینا آپ کو بھی آئیں گے، میرا ماننا ہے (جو ظاہر ہے غلط بھی ہوسکتا ہے) کہ فطری چیزوں پر کسی طور بھی بند نہیں لگایا جاسکتا یہ ہم انسان معاشرے کو اپنا ماتحت اور غلام بنانے واسطے یا اپنی گرفت میں رکھنے واسطے بہت بار ایسا ظلم کرتے رہے ہیں اور ہر دفعہ ناکام ہی ٹھہرتے ہیں۔ 4نن (چرچ میں رہنے والی لڑکیاں) اپنی روز مرہ کی زندگی سے بڑی بور ہوتی ہے، کہ ایک دن پادری ایک نوجوان کو عارضی رہائش دیتا ہے اس سے پہلے پادری نوجوان کا confess کرواتا ہے کہ کیا کیا گناہ کر چکا اور پھر سزا کے طور پر اُسے رہائش دیتا ہے کہ وہ mute رہ کر یہاں رہے گا ، ننز جو پہلے ہی بورنگ دور سے گزر رہی ہوتی ہیں اس نوجوان کے ساتھ اور پادری اپنی سب سے بڑی نن کے ساتھ رومینس کی ایسی کمسٹری پکاتے ہیں کہ مزہ آجاتا ہے۔ فلم کامیڈی کا ایک اچھوتا آئیڈیا پیش کرتی ہے، کسی بھی لمحے آپ کی ہنسی رُک نہیں پائے گی، فلم میں فلمائی گئی لوکیشن، میوزک، کردار کمال کے ہیں، مجھے تو فلم بہت پسند آئی شاید آپ کو بھی آئے ، ضرور سوجیسٹ کروں گا۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)