تازہ ترین

News Detail

EQUALIZER movie review

Movie " EQUALIZER " Star . " Denzel Washington " موجودہ دکھدائک معاشرے میں انسانیت سے محبت کرنے والے لطیف جذبات اور بامقصد ایکشن بھرپور یہ ایک ایسی فلم ہے جو ابتدا سے اختتام تک آپ کے تصور کو سیٹ اور اسکرین سے جوڑ کر رکھ دینی ہے . رابرٹ مک کال انٹیلیجینس آفیسر رٹائرمنٹ کے بعد ایک پرسکون اور عام سی زندگی گزار رہا ہوتا ہے ۔ ریسٹورنٹ میں اس کی ملاقات ایک لڑکی سے ہوا کرتی ہے جسکو سنگر بننے کا شوق تو ضرور ہے مگر وہ درحقیقت رشین موب میں پھنسی ہوئی اک نو عمر کال گرل ہے اور یہ راز مک کال پہ بھی منکشف ہوجاتا ہے ۔ پھر اچانک وہ غائب ہوجاتی ہے ۔ مک کال کے پوچھنے پر ریسٹورنٹ کا مالک اسے بتاتا ہے لڑکی پر شدید تشدد کیا گیا ہے اور وہ ہسپتال کی ICU میں ھے . مک کال ہسپتال جاتا ہے اور ساری کہانی لڑکی کی سہیلی سے معلوم کرلیتا کہ کس طرح یہ اڈے چلائے جاتے ھیں اور ہر اس لڑکی کو مار دیا جاتا ہے جو ان کی حکم عدولی کرتی ہے ۔ مک کال اس لڑکی کے لیے شفیقانہ محبت رکھتا ہے سو وہ 9800 ڈالر کیش لیکر اڈے پہ جاتا ہے اور ان کو گزارش کرتا ہے کہ پئسہ لے لو اور لڑکی کو گروپ سے آزادی دے دو ۔ مگر اس کی آفر ظنز کے ساتھ ٹھکرادی جاتی ہے ...... بس پھر وہ کچھ ھونا شروع ہو جاتا ہے جس کا اندازہ آپ ایک اچھی فلم سے ھی کرسکتے ھیں ۔ مک کال کا کرپٹ پولیس سے بھڑ جانا اور مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانا بھی آپ کو یاد رہیگا۔ Equalizer is a best action Movie in my collection , for appropriate pleasure your TV or LCD should be accompanied with Home Theatre Sound 1.5 or 1.7 system enabling you to enjoy dolby surround sound and Cinematic view.

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)