تازہ ترین

News Detail

Kings man The Golden Circle movie review

کنگز مین ۔ The Golden Circle ایکشن / ایڈونچ IMDB ریٹنگ•74 ماڑ دھاڑ اور جدید "چمتکاروں" سے لیس 2 گھنٹے اور 12 منٹ کے دوارنیئے پر مبنی انتہائی بودی سٹوری لیئے ہوئے یہ فلم دیکھتے ہوئے آپ درمیان میں ہی اٹھ جانے کا ضرور سوچیں گئے مگر ایکشن اور آپ کا خریدا گیا ٹکٹ آپ کو اپنی سینما کی سیٹ سے باندھے رکھے گا ۔ فری ٹائم کے ساتھ ساتھ اگر ٹکٹ فری ملے تو سینما میں ضرور دیکھیں ورنہ ڈاون لوڈ کرلیں اگر سر جان ایلٹن کو دیکھنا ہو تو ۔ اس فلم کی سٹوری اتنی کمزور ہے کہ "سر جان ایلٹن" کو اس فلم میں ایک سپیشل رول میں کاسٹ کیا گیا ان کے اصل نام کے ساتھ تاکہ فلم کو ہائپ دی جا سکے ، ( جان ایلٹن۔ آسکر ایوڑد ونر ۔ میوزیشن /پرڈیوسر ہیں ) سچ میں مجھے حیرت ہے کہ اس فلم نے آئی ایم ڈی بی پر اتنی ریٹنگ کیسے حاصل کر لی

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)