تازہ ترین

News Detail

Nayagan movie review

منی رتنم کی یہ شاہکار فلم 1987 میں ریلیز ہوئی۔ جس میں کمل ہاسن نے لیڈ رول کیا۔ یہ انگلش فلم ''گاڈ فادر'' سے متاثرہ ہے۔ اس فلم پر کمل ہاسن کو بہترین اداکار کا نیشنل ایوارڈ بھی دیا گیا۔ اوریجنلی یہ تامل فلم ہے 1999 میں اس کا ہندی ڈب بھی ریلیز کیا گیا جس میں کمل کی آواز خود ان کی ہی ہے۔ 2005 میں ٹائم میگزین نے اسے آل ٹائم 100 بیسٹ فلمز میں شامل کیا ہے۔ این ڈی ٹی وی اس کو انڈیا کی بیس بہترین فلموں میں شمار کرتا ہے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)