تازہ ترین

News Detail

O rangreeza drama revie

ہم ٹی وی کا ڈرامہ " او رنگریزہ " نہایت ہی اچھوتے موضوع پر مبنی ہے خاص کر ہمارے معاشرے کے مردوں کو لازمی یہ دیکھنا چاہیے اور اپنی سوچ میں دوہرے پن پر غور کرنا چاہیے جس کی وجہ سے محبوبہ ، بیوی اور بیٹی کے کرداروں کو نبھاتی ایک عورت کی ذات کو ٹکڑوں میں تقسیم کیا جاتا ہے اور مطالبہ کیا جاتا ہے کہ بیٹی ایسی ہو محبوبہ ایسی اور بیوی ایسی۔ اوپر سے سجل علی اور نعمان اعجاز کی شاندار ایکٹنگ نے اس ڈرامے کا مزا دوبالا کر دیا ۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)