تازہ ترین

News Detail

Alien movie review

1979میں ڈرائکٹر Ridley Scott کی بنائی گئی شہکار فلم Alien سے مجھے پیار ہو گیا تھا، وہی سے میرا جنون بلند ہوا ایلین کی دنیا کے ساتھ 1986میں ایلین 2 اور 1992 میں ایلین 3 نے اتنا مزہ دیا کہ 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم Prometheus نے حقیقت میں اُتار دیا کہ ہے کوئی ایسی دنیا جسے ہم جانتے نہیں لیکن بہت جلد وہ یا ہم ایک دوسرے کو جان ہی لیں گے، جس کی ایک چھوٹی سے جھلک آپ Contact اور پھر The Arrival میں دیکھ چکے۔ 2012 میں Prometheus کو بنیاد بنا کر Alien Covenant 2017 بنائی گئی، covenant سپیس اسٹیشن میں 15 crew ممبرز نئی colonies بسانے واسطے سفر پر ہوتے ہیں کہ جب انھیں ایک پلانیٹ سے کچھ پیغام ملتے ہیں ، کیپٹن پتہ لگانے واسطے اس پلانیٹ پر اترتا ہے ، حالنکہ اس میں ایک Crew ممبر کی مخالفت بھی ہوتی ہے، بہرحال نیچے جیسے ہی اترا جاتا ہے حسب تواقع طوفان آ جاتا ہے اور اسٹیشن سے رابطہ منقطعہ ہو جاتا ہے، پھر یہی Crew ایلین کے حملے کی زد میں آجاتا ہے ، 5 ممبرز جان سے جاتے ہیں ، چھوٹا خلائی جہاز بھی تباہ ہو جاتا ہے، کہ اس اثناء میں David ان کی مدد کو پہنچتا ہے، آگے چل کر اصل کہانی شروع ہوتی ہے ، David کی بنائی دنیا اور کھوج حیرا ن کُن ہوتی ہے، اتنی سسپنس بھری داستان چلائی جاتی ہے کہ آپ آرام اور تحمل سے سانس بھی نہیں لے پاتے ، میں خود کئی دفعہ ایک دم ڈر گیا ۔ اور اُس سین کو نہیں جان پایا کہ کیسے Walter جو فائٹ میں جیت رہا تھا، ہار گیا اور اُسی تیز رفتاری سے David اپنا لباس بھی change کرتا ہے اپنا بازو بھی کاٹتا ہے اور walter کا حلیہ اتنی ہوہشیاری سے بدل لیتا ہے کہ آخر پر بہیت کھلنے پر میں خود غمگین ہو جاتا ہوں۔ میرے لیئے یہ فلم آج تک کی سب سے بڑی سسپنس فلم ہے اور مجھے ایک قدم اور اُس دنیا کی حقیقت کے پاس لے گیا جس کو میں جاننا چاہتا ہوں۔یادرکھیے یہ فلم ہر کسی واسطے نہیں صرف کچھ نیا اور نیا بھی ایلین واسطے جاننے والوں واسطے یقینن یہ کسی تحفے سے کم نہیں۔ مجھے آپ کا علم نہیں لیکن میں نے انتہائی انجوائے کیا اس فلم کو، کہ ایسی فلمیں عرصہ تک آپ کو اپنے سحر میں لیئے رکھتی ہیں۔(فلم دیکھتے ہوئے بہت زور کا احساس ہوا کہ ہمیں اپنی گروپ فوٹوز یا ویڈیو ضرور لینی چاہیئے ہر لمحے کی) جُڑ رہیے فلمی دنیا سے کہ آپ کو اپنے آپ سے ایسا پیار ہو جائے گا کہ بیان کیئے نہ بیاں ہو سکے گا!۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)