تازہ ترین

News Detail

WARM BODIES movie review

ہالی ووڈ نے زومبیز Zombies پر کئی فلمیں بنائیں ہیں جن میں سے بیشتر کو دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے۔ ان میں سے بہترین مووی WARM BODIES ہے جو میں نے پچھلے دنوں دیکھی اور اسے ZOMBIES پر بنی اب تک کی بہترین فلم قرار دیا ۔ یہ ایک انتہائی معصوم زومبی کی کہانی ہے جو ہنسنا اور مسکرانا چاہتا ہے ۔ ہر ہر منٹ پر حیرت میں ڈالنے والی یہ فلم کبھی مسکرانے ، کبھی افسوس کرنے ، کبھی پریشان کرنے اور کبھی رومانویت بکھیرنے کا کام کرتی ہے ۔ 96 منٹ کی یہ مختصر فلم آپ کے حافظے میں ایک بہترین اضافہ ہو گی ۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)