تازہ ترین

News Detail

Chef movie review

آفیشل ری میک آف ہالی وڈ 2104 Chef مووی ۔۔ آسان زبان میں کہیں تو چربہ ۔۔۔ بٹ کیوں کہ آفیشل ہے تو ٹیکنیکلی چربہ نہیں کہلائے گی ۔۔ 2 گھنٹے 15 منٹ پر محیط راجہ کرشنا مینن (ڈائریکٹر /رائٹر )کی زیر ہدایت سلو ٹیمپو پر مبنی بچگانہ انداز میں پیش کیا گیا ایک نیم جذباتی سا ڈرامہ لیئے ہوئے ایسی ڈائریکشن، جسے ملیالم بیک گراونڈ کا تڑکہ لگا کر ہیومر کریئٹ کرنے کی ناکام کوشش کی گئی ہے ۔۔ ریاست کیرالہ کی سینریئوں سے مزیئن اور " زرا ۔ ڈیفریئنٹ" میوزک کے علاوہ اس فلم میں دیکھنے والا کچھ نہیں ۔ IMDB ریٹگ 2۔6 میلند سمن ۔۔ اپنے ویلنش ٹائپ لک اور کردار اور ایکٹنگ سے پورا انصاف کرتے ہوئے اچھی اداکاری کا مظاہرہ دکھا گئے ۔۔ باقی رہا اپنا ہیرو۔شہزادہ ابن شہزادہ تو اس کا تو میں ذکر بھی نہیں کرنا چاھتا

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)