تازہ ترین

News Detail

Knight and Day 2010 (TOM Cruise)And Bang Bang 2014 (Hirithik Roshan) movies

اگر میں یہ کہوں کہ بالی وڈ کی زیادہ تر فلموں کی کہانی ہالی وڈ سے چوری کی جاتی ہے تو یہ کہنا بلکل غلط نہ ہو گا۔۔۔۔ گزشتہ شام ٹام کروز کی ایک بہترین فلم ناٰئٰٹ اینڈ ڈے 2010 دیکھنے کا اتفاق ھوا جس میں وہ ایک ایف بی آئی ایجنٹ کا کردار کر رہا ہے فلم کی شروعات سے ھی اندازہ ہو گیا تھا کہ اس کی فلم کی کہانی ہریتیک روشن کی فلم بینگ بینگ2014 سے ملتی جلتی ہیں چونکہ بینگ بینگ پہلے ہی دیکھی تھی اس لیے سوچا کہ دیکھتے ہیں کہ ان دونوں فلمون میں مشترک کیا ہے لیکن مکمل فلم دیکھنے کے بعد پتہ چلا کہ یہ تو کاربن پیپر کاپی ہے۔۔۔ بالی وڈ کی زیادہ تر فلمیں پہلے ہی اچھی نہیں لگتی تھی۔۔۔۔ اس چوری کو دیکھنے کے بعد بالی وڈ سے دل اور بد ظن ہو گیا ہے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)