تازہ ترین

News Detail

F.R.I.E.N.D.S movie review

اسے آپ اس صدی کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز کہہ سکتے ہیں۔ آپ کی یونیورسٹی لائف اس سٹوری کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی۔ یہ ایک romantic sitcom ہے اور مزاح سے بھرپور ہے۔ ون لائنر تو اس ڈرامے کی جان ہیں۔ کچھ جملے اتنے اچھے ہوتے ہیں کہ آپ کو بے ساختہ ہاسا آ جاتا ہے۔ یہ چھ دوستوں کی کہانی ہے جو ایک اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں۔ ہنسنے کے علاوہ بھی یہ آپ کو بہت کچھ سکھا سکتی ہے۔ یہ غالباً 1994 سے شروع ہو کر 2004.1(؟) میں ختم ہوئی اور اس کے دس سیزن (؟) ہیں۔ آپ اسے مکمل کامیڈی پیکیج کہہ سکتے ہیں۔ کمال ننجہانی کے مطابق یہ پاکستانیوں کا سب سے زیادہ دیکھا جانیوالا سیزن ہے اور لوگ اس کے ریفرنس دے رہے ہوتے ہیں اور امریکن ان لوگوں کو پاگل سمجھتے ہیں کیونکہ وہاں یہ اتنا مشہور نہیں تھا۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)