تازہ ترین

News Detail

Film: predators review

Film: predators IMDB:6.4 ابھی ابھی کچھ دن پہلے یہ مووی دیکھنے کا اتفاق ہوا ... مجھے کافی دلچسپ لگی اور کانجرنگ والی سیریز کی نسبت اسے دیکھتے ہوے زیادہ میرا دل بند ہوا ۔ فلم چونکہ ساری جنگل میں بنی ہے اس لیے قدرتی مناظر دیکھنے کو ملیں گے, یہ دوسری وجہ اس فلم کو پسند کرنے کی ۔ مووی کے آخر تک سسپنس برقرار رہے گا کہ کس کو بلا ( alien ) p: کھا جاے گی اور کون بچے گا ۔ ایک اداکارہ ہے اور باقی سب میل ایکٹر ,اس طرح کی لوکیشن میں اور اس طرح کی مووی میں کام کرنا جاں جوکھوں کا کام ہوتا ہے اس لیے تمام کاسٹ کو داد دینا بنتی ہے ۔ اس کا پہلا پارٹ بہت مشہور ہوا تھا یہ بھی کافی اچھا ہے مجھے ویسے بھی ساری ایسی فلمیں پسند آتی ہیں جس میں جنگل, پہاڑ, غار , دریا وغیرہ ہوں یعنی ایٹونچر والی اس لیے یہ بھی اچھی لگی, باقی سب لوگ اپنی ذمہ داری پر مووی دیکھں ۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)