تازہ ترین

News Detail

The early bird movie review

پاکستان کے پہلے جاسوسی ناول نگار ابن صفی کہتے ہیں....کہ فلم ایسی ہونی چاہیے کہ جب آپ اسے دیکھ کر باہر آئے تو بلکل پرسکون رہیے نا کہ یہ سوچ کر پریشان ہوتے رہیں کہ...... بیچاری پر بہت ظلم ہوا,,,,, پیچارا بچپن میں یتیم ہوگیا,,,, فلاں پر کتنی مصبتیں ٹوٹی..... ایسی ہی ایک ہلکی پھلکی سچوئیشنل کامیڈی سے بھر پور فلم....دی آرلی برڈ......... فلم کی کہانی ایک چھوٹے سے.ڈیری فارم اور ایک منظم دودھ کی فیکٹری کے مالکان کے درمیان کمپیٹیشن کے گرد گھومتی ہے... خاص طور پر فلم کے آغاز میں جس طرح کردار بیدار ہوتے وہ دیکھ کر آپ کا اچھا بھلا ہاسا نکل جائے گا..... ویسے تو فلمیں اپنی اوریجنل زبان میں اچھی لگتی ہیں... پر اگر آپ اسے پنجابی زبان میں دیکھے گے تو عین ممکن ہے کہ آپ کے گھر والے آپ کے قہقہے سن کر آپ کو پاگل خانے بھیجنے کے بارے میں سنجیدگی سے غور کرنا شروع کردیں..... باقی فلم دیکھ کر فیصلہ کرلیجیے گا.... میرا پہلا رویوو تھا غلطیوں کی معافی چاہتے ہوئے رب راک

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)