تازہ ترین

News Detail

pushed to the edge movie review

ڈیرن برائون اس وقت سب سے ماہر الوشنسٹ ہے۔۔جو مائنڈ سانئنس اور مائنڈ کنٹرول پر ملکہ رکھتا ہے۔۔ان کے کئی شوز کافی مشہور ہیں۔۔جس میں وہ کسی بھی انسان کے دماغ سے کھیل کر دکھاتے ہیں۔۔ اسی سلسلے کا ایک اچھوتا شو۔۔ جو ایک گھنٹے قریب کا ہے مگر آپ کو ایسا باندھ کر رکھے کہ آپ ہر لمحہ بدلتی صورتحال میں بہتے چلے جائیں۔۔ اس کی خاصیت کیا ہے۔۔یہ ایک طرح سے انسانی معاشرتی رویے کو جانچنا ہے۔۔انسان جو مذہب کلچر عقیدے رین سہن مین سب سے پہلے معاشرتی رویوں کی وجہ سے ڈھلتا ہے۔۔ جو اس کے پاس ہے اسے ہی اپناتا ہے۔۔۔ مگر۔۔ اگر انسان پر ایسا وقت آئے کہ اسے اس سے منحرف ہونا پڑے اور حالات ایسے ہون کہ اس سے اسکی جان کو بھی خطرہ ہو سکتا ہے تو کیا وہ ہمت دکھائے گا؟؟ یا بحالت مجبوری اسی اجتماعی رویے کا شکار ہو جائے گا؟؟ اسی مائنڈ سائنس کو ہرکھنے کیلئے ڈیرن برائون نے ایک پرفیکٹ ٹریپ تیار کیا۔۔اتنی مہارت باریک بینی منصوبہ بندی اور ایسا اسکپرپٹ جو فلموں میں ہی نظر آئے۔۔اصل زندگی میں چار،لوگوں کے ساتھ تیار کیا۔۔ کھیل اس وقت دلچسپ ہوتا ہے کہ جو چار لوگ ٹیسٹ آبجیکٹ ہیں انھیں نہی ۔معلوم اس کے اردگرد سب لوگ بیترین اداکار،ہیں اور وہ اکیلا ٹیسٹ ہو رہا۔۔ ایک ایک زاویے پر کیمرے لگے ہین.۔ ایک ایک مکالمہ پر محنت ہوئی ہے کہ ان چار لوگوں کو نعلوم ہی نہ ہو جو اس کے ساتھ پیش آرہا وہ سب پلانٹڈ ہے۔۔اور ایسا ہی یوتا ہے۔۔ ہر،ہر لمحہ مانیٹر پر ڈیرن برائون اپنی ماہر ٹیم کے ساتھ بیٹھا سینکڑوں کیمروں کے زریعے دءکھ رہا ہے۔۔ اصل سوال ۔۔ آخر وہ کیا ٹیسٹ کرنا چاہ رہے؟؟؟ تو دل تھام کر سنئے۔۔ ایسے حالات پیدا کرنا کہ انسان اور کوئی قاتل عادی جرائم پیشہ نہی بلکہ معاشرے کا پڑھا لکھے طبقے کے چار معزز لوگ جن کے سامنے روشن مستقبل ہے کو کسی کے قتل تک کرنے پر آمادہ کرنا۔۔ اب سوچئیے انسانی رویے کی اس شدت کو پیدا کیلئے کتنی مہارت اور پلاننگ اور جاندار اسکرپٹ کی ضرورت ہوگی کہ اسے لمحہ بھر محسوس نہ ہو کہ یہ سب جو چل رہا فیک ہے۔۔۔ اور پھر آخری لمحات جہاں مصنوعی حالات پیدا کرکے ان چارون کو اس نہج پر لایا گیا جہاں ان کے سامنے کوئء چارہ نہی تھا کہ وہ ایک انسان کی جان اپنے ہاتھ سے لیں۔۔ تو کیا یوتا ہے آخر میں۔۔ کون کون قتل کرنے پر آمادہ ہوجاتا ہے؟؟ کون بغاوت کرتا یے۔۔ سارے حالات جو اسکرپٹڈ پیدا کئیے گئے وہ بتا کر مین آپ کا مزہ خراب نہی کرنا چاہتا۔۔خود دیکھئیے اور مزہ لیجئیے۔۔ یا رہے جنھون نے دی گیم مووی دیکھی ہے اسکا یی رئیل لائف ورزن کہا جا سکتا ہے۔۔۔ اس شو کا یو ٹیوب لنک نیچے دیا گیا ہے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)